Health Department Of Balochistan District Nushki Jobs 2021
محکمہ صحت نوشکی کے مختلف ادارہ صحت بشمول ٹیچنگ ہسپتال نوشکی (ماسوائے بنیادی
مرکز صحت خالی آسامایں ) کو مندرجہ ذیل خالی آسامیوں گریڈ 01 تا 09 کو پُر کرنے کے
لیے ضلع نوشکی کے لوکل اور ڈومیسائل رکھنے
والے مطلوبہ قابلیت کے حامل موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں درخواستیں جمع
کرانے کی آخری تاریخ 2021-08-22 ہو گی جو دفتر ضلعی ناظم امور صحت نوشکی میں جمع
ہوں گے مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی
ان آسامیوں لیڈی ہیلتھ وزیٹر ، فیمیل میڈیکل ٹیکنیشن ، ڈینٹل ٹیکنیشن
، ایکسرے اسسٹنٹ ، میڈیکل ٹیکنیشن ، انستھیزیا ٹیکنیشن ، او ٹی ٹیکنیشن ، ای سی جی
ٹیکنیشن ، ڈایلاسز ٹیکنیشن ، آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ ، ڈسپنسر ، ملیریا سپروائیزر ،
لیبارٹری اسسٹنٹ ، ویکسینیٹر ، نرسنگ اردلی ، فیمیل وارڈ سرونٹ ، ڈرائیور ، دائی ، آئی اٹینڈنٹ ، واشر مین ، نائب قاصد ، سویپر میل ، سویپر فیمیل ، لیبارٹری اٹینڈنٹ کی
آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں
Latest jobs Health Department Of Balochistan
District Nushki – today jobs Health Department Of Balochistan District Nushki -
Health Department Of Balochistan District Nushki advertisement-
More Details About Jobs
Department Name:
Health Department Balochistan
Age Limits:
18 – 43 year
Newspaper:
Jung Newspaper
Total Vacancies:
51 Vacancies
Gendar:
Male/ Female
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All balochistan
Appoint Location:
Nushkii balochistan
Education:
F A / F S C , Matric , Middle
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
05 Aug 2021
Last Date:
22 Aug 2021
Vecanvcies / Positions
·
Lady health visitor (BPS-09)
·
Female medical technician (BPS-09)
·
Dental Technician (BPS-09)
·
X-ray assistant (BPS-09)
·
Medical technician (BPS-09)
·
O T technician (BPS-09)
·
E C G technician (BPS-09)
·
Dialysis technician
(BPS-09)
·
Operation theatre assistant
(BPS-06)
·
Dispenser (BPS-06)
·
Malaria supervisor (BPS-05)
·
Lab assistant (BPS-05)
·
Vaccinator(BPS-05)
·
Nursing orderly (BPS-05)
·
Female word servant
(BPS-02)
·
Driver (BPS-04)
·
DAi (BPS-02)
·
I attendant (BPS-02)
·
Washerman(BPS-01)
·
Sweeper FeMale (BPS-01)
·
Naib qasid (BPS-01)
Sweeper Male (BPS-01)
Laboratory attendant (BPS-01)
شرائط و ضوابط
عمر کی حد 18 سے 43 سال ہو گی۔ پہلے سے
سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے محکمہ کے توسط سے بمع این او سی جمع کرائیں ۔
مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے حکومت
بلوچستان کی جانب سے تشکیل شدہ کمیٹی کے روبروپیش ہونا ہو گا ۔ ہر امیدوار اپنی
درخواست کے ساتھ اپنے کاغذات لازمی طور پر تصدیق کرائے غیر تصدیق شدہ کاغذات منسلک
کرنے کی صورت میں درخواست ناقابل قبول ہو گا ۔ درخواست کے ساتھ ایک عدد تاذہ ترین
تصویر بھی جمع کرانی ہو گی ۔ انٹرویو ٹیسٹ کے دن امیدوار اپنی اصل اسناد بمع
کمپیوٹرائز شناختی کارڈ لازمی طور پر اپنے ہمراہ لائیں ۔ ضلع نوشکی سے مطلوبہ
تعلیمی قابلیت / ڈپلومہ کےامیدوار دستیاب نہ ہوں تو دوسرے اضلاع کے امیدوار صرف لیڈی
ہیلتھ وزیٹر کی آسامیوں کے لیے درخواست جمع کرانے کے اہل ہوں گے۔ تاہم ضلع نوشکی
کے اہل امیدوار پہلے ترجیع دی جائے گی۔ ٹیکنیکل آسامیاں پر منتخب ہونے والے
امیدواروں کو تعیناتی کے احکامات ان کے تعلیمی سرٹیفیکٹ/ ڈپلومہ متعلقہ ادارے سے
تصدیق کرنے کے بعد جاری کئے جائیں گے۔ خالی آسامیوں کی تفصیل متعلقہ دفتر ضلعی
ناظم امورصحت نوشکی سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
ضلعی
ناظم امور صحت نوشکی
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment