Balochistan Costal High way Police Jobs 2021
بلوچستان کوسٹل ہائی وے پولیس میں کانسٹیبل بی پی ایس 07 کی خالی آسامیوں کو
پُر کرنے کے لیے بلوچستان کے درج ذیل اضلاع کے لوکل/ ڈومیسائل خواہشمند امیدواروں
(خواتین/ حضرات) سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 1 : گوادر ، 2 : کیچ ، 3 : پنجگور ،
4 : لسبیلہ ،
ان آسامیوں میں لیڈی کانسٹیبل
، کانسٹیبل کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں
Latest jobs Balochistan Costal High way Police Jobs
– today jobs Balochistan Costal High way Police Jobs - Balochistan Costal High
way Police Jobs advertisement-
More Details About Jobs
Department Name:
Balochistan
Costal High way
Age Limits:
18 – 28 year
Newspaper:
Jung Newspaper
Total Vacancies:
N/A Vacancies
Gendar:
Male/ Female
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All balochistan
Appoint Location:
Gwadar,Cache,Panjgur,Lasbela,balochistan
Education:
Matric
Jobs Type:
Force jobs
Posted Date:
07Aug 2021
Last Date:
30 Aug 2021
Vacanvcies / Positions
·
Lady Constable (BPS-07)
·
Constable (BPS-07)
شرائط و ضوابط
درخواست فارم
متعلقہ ضلعی پولیس آفس اور بلوچستان پولیس آفس کی آفیشل ویب سائیٹ سے حاصل کیے جا
سکتے ہیں درخواست فارم کی فیس مبلغ 200 روپے (ناقابل
واپسی) ہیں امیدوار کے فزیکل ٹیسٹ کی مد میں متعلقہ ضلعی پولیس آفس میں فارم کے
ساتھ جمع کرانی ہو گی۔ درخواست فارم کے ساتھ تمام تعلیمی اسناد ،شناختی کارڈ ،
لوکل / ڈومیسائل اور 4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تصدیق شدہ لازمی منسلک کریں ۔
نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو زیرغور نہیں لایا
جائے گا ۔ پہلے سے سرکاری و نیم سرکاری محکمے میں سروس کے حامل امیدوار اپنے محکمے
کے توسط سے درخواستیں جمع کروائیں ۔ تمام درخواستیں متعلقہ ضلعی پولیس آفس میں
مورخہ 30 اگست 2021 تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ ٹیسٹ/انٹرویو میں آنے والے افراد
کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا ۔ محکمہ ہذا بغیر کسی وجہ کے مزکورہ بالا
آسامیوں کو ختم کرنے یا کمی بیشی کرنے کا مجاز ہو گا۔ ٪5 کوٹہ خواتین لیڈی پولیس
کانسٹیبل کے لیے ٪5 کوٹہ اقلیتی برادری کے لیے بمطابق گورنمنٹ پالیسی مختص ہے ۔
بھرتی ہونے کی صورت میں امیدوار کو بلوچستان ہائی وے پولیس میں ڈیوٹی سر انجام
دینا ہو گی۔ جس میں کوسٹل ہائی وے بھی شامل ہے
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment