Department Of Social welfare and Baitul Maal Jobs 2021 - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, July 20, 2021

Department Of Social welfare and Baitul Maal Jobs 2021

 

Department Of Social welfare and Baitul Maal Jobs 2021

محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال راولپنڈی ڈویژن میں خالی مستقل آسامیوں پر 2004 کی ریکروٹمنٹ پالیسی کے تحت کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لیے درج ذیل شرائط پر پورا اترنے والے صوبہ پنجاب کے سکونتی امیدواروں سے مورخہ 2021-08-31 تک درخواستیں مطلوب ہیں ۔ ٹیسٹ / انٹرویوکے لیے بعد میں مطلعہ کیا جائے گا۔

ان آسامیوں میں کرافٹ سپروائزر ، سپروائیزر سوشل ویلفیئر ، جونیئر کلرک ، مارکیٹنگ آرگنائزر ، وارڈن ، سٹور کیپر ، ہینڈی کرافٹ ٹیچر ، نرسری ٹیچر ، ٹیکنیکل انسٹرکٹر ، مذہبی معلمہ ، ہاوس مدر کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں   

More Details About Jobs

Department Name:

Social welfare and Baitul Maal

Age Limits:

18 – 25 year

Newspaper:

The Nation

Total Vacancies:

34 Vacancies

Gendar:

Male/ Female

Experience:

N/A

Salary:

N/A

Apply Location:

All punjab

Appoint Location:

Rawalpindi

Education:

B A / B S C ,F A / F S C , Matric , Middle

Jobs Type:

Govt jobs

Posted Date:

20 July 2021

Last Date:

31- 08-2021

Vacavcies / Positions

·       Craft Supervisor (BPS-11)

·       Supervisor social welfare (BPS-09)

·       Junior clerk (BPS-11)

·       Marketing Organiser (BPS-11)

·       Warden (BPS-11)

·       Store keeper (BPS-11)

·       Handicraft teachers (BPS-08)

·       Nursery teachers (BPS-08)

·       Technical instructor (BPS-08)

·       Moealama (BPS-08)

·       House mothers (BPS-06)

 

شرائط و ضوابط                         

امیدوار ہر طرح سے مکمل درخواست بمعہ مصدقہ نقول تعلیمی اسناد ، سرٹیدیکٹ ، ڈومیسائل (پنجاب) تجربہ ، شناختی کارڈ اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر درج ذیل پتہ پر ارسال کریں ۔

خالی آسامیوں پر بھرتی حکومت پنجاب کی (کنٹریکٹ اپوائنٹمنٹ پالیسی 2004 ) کے مطابق کی جائے گی ۔

ہر آسامی کے لیے الگ درخواست ارسال کرنا ہو گی درخواست کے لفافے کے باہر واضع طور پر آسامی کا نام اور رابطہ نمبر درج ہو ۔

درخواستیں بنام ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال 1 کھنہ روڈ مسلم ٹاون راولپنڈی بزریعہ ڈاک ارسال کی جا سکتی ہیں

سرکاری و نیم سرکاری ادارے کے ملازمین اپنے متعلقہ محکمہ کی وساطت سے درخواست ارسال کریں ۔

تمام آسامیوں کے لیے امیدواروں کو عمر کی بالائی حد میں حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق رعایت دی جائے گی ۔

مقرر شدہ تاریخ کو دفتری اوقات کے بعد درخواستیں وصول نہ کی جائیں گی صرف وہ امیدواران ٹیسٹ / انٹرویو کے اہل ہوں گے جن کی درخواستیں ہر لحاظ سے مکمل پائی جائیں گی اور ان کو ہی کال لیٹر جاری کیا جائے گا ۔

مجاز اتھارٹی کی منظوری سے آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جا سکتی ہیں یا بغیر کسی نوٹس کے بھرتی منسوخ کی جا سکتی ہے ۔

کسی امیدوار کو کوئی بھی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا

حکومت پنجاب کی مجوزہ پالیسی کے تحت خواتین ٪15 اقلیتی ٪5 اور معذور ٪3 افراد کا کوٹہ لاگو ہو گا ۔

Newspaper AD

Department Of Social welfare and Baitul Maal Jobs 2021




                             

                            

                            

 

No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot