Health Department Of Balochistan District Khuzdar Jobs 2021
محکمہ صحت ضلع خضدار کے متخلف ادارہ صحت بشمول ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال خضدار /
شہید میر سکندر خان میموریل ہسپتال زہری میں گریڈ 01 تا 14 کی درج ذیل خالی
آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے ضلع خضدار کے لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں
مطلوب ہیں درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جولائی 2021 ہے درخواستیں ضلعی
ناظم صحت خضدار میں جمع ہوں گے مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے
گی۔
ان آسامیوں میں الیکٹرومیڈیکل ٹیکنیشن ، آئی ریفریکشنسٹ ، ایل ایم
آئی ، اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر ، پیش امام ، سٹیٹسیکشن اسسٹنٹ ، آرٹسٹ ، اے ایم آئی
، فیمیل ای سی جی ٹیکنیشن ، لیڈی ہیلتھ وزیٹر ، فیمیل میڈیکل ٹیکنیشن ، ڈینٹل
ٹیکنیشن ، ایکسرے ٹیکنیشن ، ایکسرے اسسٹنٹ ، میڈیکل ٹیکنیشن ،
لیبارٹری ٹیکنیشن ، انیستھیزیا ٹیکنیشن ، آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن ،
ڈائیلاسز ٹیکنیشن ، آئی ٹیکنیشن ، آئیڈیولو ٹیکنیشن ، ریڈوگرافر ایکسرے ، آئی سی
یو ٹیکنیشن ، آکسیجن پلانٹ آپریٹر ، الٹراساونڈ ٹیکنیشن ، سینیئر ملیریا سپروائزر
، الیکٹڑیشن ، سینیٹری انسپکٹر سپروائزر ، آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ ، ڈسپنسر/ ڈریسر ، مڈوائف
، لیڈی ہیلتھ ورکر ، لیبارٹری اسسٹنٹ ، ملیریا سپروائزر ، ویکسینیٹر ، انسکٹ
کلیکٹر ، اسٹور کیپر ، ریکارڈ کیپر ، نرسنگ اردلی ، ڈرائیور ، جنریٹر ڈرائیور ،
پمپ مکینک ، وارڈ بوائے ، میل وارڈ سرونٹ ، فیمیل وارڈ سرونٹ ، ایکسرے اٹینڈنٹ ، دائی
، پلمبر ، لیبارٹری اٹینڈنٹ ، آیا ، بشتی ، مالی ، چوکیدار ، کک ، نائب قاصد ،
سویپر ، دھوبی ، قلی ، سینیٹری پٹرول ، ایم وی اے کی آسامیوں کے لیے امیدوار
درخواست جمع کر سکتے ہیں
More Details About Jobs
Department Name:
Health Department Balochistan
Age Limits:
18 – 43 year
Newspaper:
Jung Newspaper
Total Vacancies:
257 Vacancies
Gendar:
Male/ Female
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All balochistan
Appoint Location:
Khuzdar balochistan
Education:
B A / B S C ,F A / F
S C , Matric , Middle
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
15 July 2021
Last Date:
30 july 2021
Vacavcies / Positions
·
Electro medical technician (BPS-14)
·
I refreshint (BPS-14)
·
L M I (BPS-14)
·
Assistant computer operator
(BPS-12)
·
Pash amam (BPS-12)
·
Artist (BPS-11)
·
Statissaction assistant(BPS-11)
·
A M I (BPS-09)
·
Female ECG technician (BPS-09)
·
Lady health visitor(BPS-09)
·
Female medical technician(BPS-09)
·
Dental technician(BPS-09)
·
x-ray assistant (BPS-09)
·
x-ray technician (BPS-09)
·
Medical technician (BPS-09)
·
Liberty technician (BPS-09)
·
Anaesthesia technician (BPS-09)
·
Operation theatre
technician (BPS-09)
·
Dialysis technician(BPS-09)
·
I technician(BPS-09)
·
Audio Lo technician(BPS-09)
·
Radiographer X Ray(BPS-09)
·
ICU technician(BPS-09)
·
Oxygen plant operator(BPS-09)
·
Ultrasound technician(BPS-09)
·
Senior Malaria supervisor (BPS-08)
·
Electrician(BPS-08)
·
Sanitary Inspector(BPS-07)
·
Operation theatre assistant
(BPS-06)
·
Dispenser(BPS-06)
·
Midwife(BPS-06)
·
Lady health worker (BPS-05)
·
Liberty assistant (BPS-05)
·
Malaria supervisor(BPS-05)
·
Vaccinator (BPS-05)
·
Store keeper (BPS-05)
·
Record keeper (BPS-05)
·
Nursing orderly (BPS-04)
·
Driver (BPS-04)
·
Generator driver(BPS-04)
·
Pump mechanic(BPS-03)
·
Ward boy(BPS-02)
·
Male ward servant(BPS-02)
·
Female ward servant(BPS-02)
·
x-ray attendant(BPS-02)
·
Dai (BPS-02)
·
Plumber(BPS-02)
·
Laboratory attendant(BPS-02)
·
Aaya(BPS-01)
·
Bashti(BPS-01)
·
Mali(BPS-01)
·
Chowkedar (BPS-01)
·
Cook (BPS-01)
·
Naib qasid (BPS-01)
·
Sweeper (BPS-01)
·
Dhobi (BPS-01)
·
Sanitary petrol (BPS-01)
·
M V A (BPS-01)
شرائط و ضوابط
ضلع کے لوکل / ڈومیسائل
امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جولائی
2021 ہے ۔ جو کہ دفتر ضلع ناظم خضدار میں دفتری اوقات میں جمع ہوں گی ۔ مقررہ
تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی ۔ عمر کی حد 18 سے 43 سال ہو گی ۔
پہلے سے سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے محکمے کے توسط سے بمع این او سی جمع
کروائیں ۔ مطلوبہ تعلیمی معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو
کے لیے گورنمنٹ کی تشکیل شدہ کمیٹی کے رو برو پیش ہونا ہو گا اور کسی قسم کی سفارش
کرانے والے امیدوار کو نا اہل قرار دیا جائے گا کیونکہ تمام آسامیوں پر خالیصتا
میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کی جائے گی ۔
ہر امیدوار اپنی درخواست
کے ساتھ اپنے کاغذات لازمی طور پر تصدیق کروائیں انٹرویو کے دن امیدوار اصل اسناد
بمع کمپیوٹرائزقومی شناختی کارڈ لازمی طور پر اپنے ہمراہ لائیں۔ انٹرویو کے لیے
آنے والے امیدواروں کو کسی قسم کا سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔ ٹیکنیکل آسامیوں پر
منتخب ہونے والے امیدواروں تعیناتی کے احکامات ان کی تعلیمی سر ٹیفیکٹ / ڈپلومہ
متعلقہ ادارے سے تصدیق کرانے کے بعد جاری کیے جائیں گے ۔ حکومت بلوچستان کے
احکامات کے تحت معذور افراد / اقلیت اور خواتین کا کوٹہ٪5 مروجہ قوانین کے تحت ہو
گا۔ ریکروٹمنٹ کمیٹی کو بھرتی کے عمل سے قبل تک ریٹائر ملازمین اور نئی تخلیق شدہ
آسامیوں پر بھرتی کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔
اس اشتہار میں بی – ایچ –
یوز کی آسامیاں مشتہر نہیں ہیں جبکہ مشتہر
شدہ آسامیوں میں کمی بیشی ہو سکتی ہے ۔
نوٹ
تحریری ٹیسٹ و انٹرویو کی
تاریخ کا اعلان بعد میں بزریعہ اخبار کیا جائے گا۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت نہ رکھنے
والے امیدوار درخواست دینے کی زحمت نہ کریں ان کا نام لسٹ میں شامل نہیں کیا جائے
گا ۔
ضلعی ناظم صحت خضدار
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment