Health Department Of Balochistan District Sherani Jobs 2021 - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, July 15, 2021

Health Department Of Balochistan District Sherani Jobs 2021

 

Health Department Of Balochistan District Sherani Jobs 2021

محکمہ صحت شیرانی کو مندرجہ ذیل خالی آسامیوں گریڈ 01 تا 11 کو پُر کرنے کے لیے ضلع شیرانی کے لوکل اور ڈومیسائل رکھنے والے مطلوبہ قابلیت کے حامل موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں

ان آسامیوں ٹیکنیشن اسسٹنٹ ، ڈیٹا انٹری آپریٹر ، ڈینٹل ٹیکنیشن ، ایکسرے اسسٹنٹ ، سینیئر مائیکرو سکوپسٹ ، لیڈی ہیلتھ وزیٹر ، ڈسپینسر ، اوٹی اسسٹنٹ ، لیب اسسٹنٹ ، نرسنگ اردلی ، جنریٹر ڈرائیور ، دائی ، چوکیدار ، نائب قاصد سویپر کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں

More Details About Jobs

Department Name:

Health Department Balochista

Age Limits:

18 – 43 year

Newspaper:

Jung Newspaper

Total Vacancies:

35 Vacancies

Gendar:

Male/ Female

Experience:

N/A

Salary:

N/A

Apply Location:

All  balochistan

Appoint Location:

Sherani  balochistan

Education:

F A / F S C , Matric , Middle

Jobs Type:

Govt jobs

Posted Date:

14 July 2021

Last Date:

25 july 2021

Vacavcies / Positions

·       Technician Assistant (BPS-11)

·       Data entry operator (BPS-09)

·       Dental Technician (BPS-09)

·       X-ray assistant (BPS-09)

·       Senior microscopest (BPS-09)

·       Lady health visitor (BPS-09)

·       Dispenser (BPS-06)

·       OT assistant (BPS-06)

·       Lab assistant (BPS-05)

·       Nursing orderly  (BPS-04)

·       Generator Operator (BPS-04)

·       DAi (BPS-02)

·       Chowkedar(BPS-01)

·       Naib qasid (BPS-01)

Sweeper (BPS-01)

 

شرائط و ضوابط                         

ضلع کے لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جولائی 2021 ہے ۔ جو کہ دفتر ضلع ناظم شیرانی میں دفتری اوقات میں جمع ہوں گی ۔ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی ۔ عمر کی حد 18 سے 43 سال ہو گی ۔ پہلے سے سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے محکمے کے توسط سے بمع این او سی جمع کروائیں ۔ مطلوبہ تعلیمی معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے گورنمنٹ کی تشکیل شدہ کمیٹی کے رو برو پیش ہونا ہو گا اور کسی قسم کی سفارش کرانے والے امیدوار کو نا اہل قرار دیا جائے گا کیونکہ تمام آسامیوں پر خالیصتا میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کی جائے گی ۔

ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ اپنے کاغذات لازمی طور پر تصدیق کروائیں انٹرویو کے دن امیدوار اصل اسناد بمع کمپیوٹرائزقومی شناختی کارڈ لازمی طور پر اپنے ہمراہ لائیں۔ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کسی قسم کا سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔ ٹیکنیکل آسامیوں پر منتخب ہونے والے امیدواروں تعیناتی کے احکامات ان کی تعلیمی سر ٹیفیکٹ / ڈپلومہ متعلقہ ادارے سے تصدیق کرانے کے بعد جاری کیے جائیں گے ۔ حکومت بلوچستان کے احکامات کے تحت معذور افراد / اقلیت اور خواتین کا کوٹہ مروجہ قوانین کے تحت ہو گا۔ ریکروٹمنٹ کمیٹی کو بھرتی کے عمل سے قبل تک ریٹائر ملازمین اور نئی تخلیق شدہ آسامیوں پر بھرتی کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ جبکہ مشتہر شدہ آسامیوں میں کمی بیشی ہو سکتی ہے ۔

نوٹ                             

تحریری ٹیسٹ و انٹرویو کی تاریخ کا اعلان بعد میں بزریعہ اخبار کیا جائے گا۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت نہ رکھنے والے امیدوار درخواست دینے کی زحمت نہ کریں ان کا نام لسٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا ۔ ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ ایک عدد تازہ ترین تصویر لازمی چسپاں کریں ۔

ضلعی ناظم صحت شیرانی

Newspaper AD

Health Department Of Balochistan District Sherani Jobs 2021


                             

                            

                            

 

No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot