Deputy Commissioner Office
Harnai jobs
دفتر ڈپٹی کمشنر
ہرنائی میں مندرجہ ذیل آسامیاں پر کرنے کے لیے ضلع ہرنائی کے لوکل ڈومیسائل کے
حامل امیدواران درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں ۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ پر
امیدوار کی عمر 18 سال سے 28 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔ تاہم عمر کی بالائی حد میں
حکومت بلوچستان کی موجودہ نوٹیفیکیشن کے مطابق رعایت دی جائے گی۔ پہلےسے سرکاری
ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست جمع کرائیں اور محکمہ سے این او سی لے کر
درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔ آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔اُمیدوار
اپنی درخواست بمعہ تعلیمی اسناد تجربہ سرٹیفکیٹ قومی شناختی کارڈ اور دو عدد
پاسپورٹ سائز تصدیق شدہ تصاویر از مورخہ 10 ستمبر تا 30 ستمبر 2021 دفتر ڈپٹی
کمشنر ہرنائی میں دفتری اوقات کار میں جمع کرائیں۔ اقلیت،خواتین اور معذوردہندگان
اپنی درخواست میں مخصوص کوٹہ کی وضاحت ضرور کریں۔ ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے امیدواران
کو بعد میں بذریعہ اخبار اطلاع دی جائے گی۔ کسی بھی قسم کی سفارش کرانے والے
امیدوارکونااہل قرار دیا جائے گا،ٹیسٹ میں آنے والے امیدواران کو ٹی اے ڈی اے نہیں
دیا جائے گا
More Details About Jobs
Department Name:
Deputy Commissioner Office Harnai
Age Limits:
18 -28 year
Newspaper:
Jung Newspaper
Total Vacancies:
N/A Vacancies
Gendar:
Male
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All Balochistan
Appoint Location:
Deputy Commissioner Office Harnai
Education:
Matric , Middle , primary
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
23 Sep 2021
Last Date:
30 – Sep -2021
Vacavcies / Positions
·
Driver (BPS-04)
·
Chowkedar (BPS-01)
·
Naib qasid (BPS-01)
·
Khakroob (BPS-01)
ڈپٹی کمشنر ہرنائی
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment