Pakistan Coast Guards Jobs 2021
پاکستان کوسٹ گارڈز میں بھرتی کے لیے آسامیاں نیچے دئیے گئیے صوبوں میں خالی
ہیں جن کی تقرری گورنمنٹ آف پاکستان کے مختص کردہ صوبائی کوٹہ کی بنیاد پر کی جائے
گی ۔ خالی آسامی کے سامنے لکھی گئی شرائط پر پورا اترنے والے پاکستانی شہری اپنی
درخواست نیچے دئیے گئے پتہ پر ارسال کریں ۔
ان آسامیوں میں سپاہی جنرل ڈیوٹی ، سپاہی کلرک ، سپاہی ایم ٹی ،
سپاہی نرسنگ ، سپاہی کک ، سپاہی کار پینٹر ، سپاہی پینٹر ، سپاہی ایس ایم ٹی ،
سپاہی وی ایم ، سپاہی آٹوالیکٹریشن ، سپاہی آرمورر ، ریلیجس ٹیچر ، ویلڈر ، کار
پینٹر ، ٹیلر ، پینٹر ، خلاصی ، مینس ویٹر ، مالی ، موچی ، باربر ، سینیٹری ورکر کی
آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں
More Details About Jobs
Department Name:
Pakistan Coast Guards
Age Limits:
18 – 25 year
Newspaper:
Express
Total Vacancies:
1548 Vacancies
Gendar:
Male
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All pakistan
Appoint Location:
All pakistan
Education:
Matric , Middle , primary
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
21 July 2021
Last Date:
03- 08-2021
Vacavcies / Positions
·
Sipahi general duty (BPS-05)
·
Sipahi Clerk (BPS-08)
·
Sipahi M T(BPS-05)
·
Sipahi Nursing (BPS-05)
·
Sipahi Cook (BPS-05)
·
Sipahi Carpenters (BPS-05)
·
painter (BPS-05)
·
Sipahi S M T (BPS-05)
·
Sipahi V M (BPS-05)
·
Sipahi Auto electrician (BPS-05)
·
Sipahi are morr (BPS-05)
·
Religious teacher(BPS-11)
·
Welder(BPS-01)
·
Carpenters(BPS-01)
·
Tailor(BPS-01)
·
Painter(BPS-01)
·
Khallacy (BPS-01)
·
Mess weater (BPS-01)
·
Mali (BPS-01)
·
Mochi (BPS-01)
·
Baar Bar (BPS-01)
·
Sanitary worker (BPS-01)
شرائط و ضوابط
46 آسامیاں اسپورٹس مین ڈی جی کے لیے
رکھی گئی ہیں درج ذیل کھیلوں میں تجربہ رکھنے والے افراد اپنی درخواست نیچے دئیے
گئے پتہ پر ارسال کریں :
فٹ بال ، سوئمنگ
، مارشل آرٹ ، باکسنگ ، کبڈی ، ایتھلیٹکس ، والی بال ،
قد کم از کم 5 فٹ 6 انچ ، چھاتی کم ازکم 34 انچ بمعہ 2 انچ پھیلاو ، عمر کی حد 18 تا 25 سال
درخواست بنام
برائے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ سینٹر ریکارڈ ونگ کورنگی نمبر ڈھائی کراچی
31 کو درج ذیل کوائف کے ساتھ مورخہ 31 اگست 2021 تک بھجوا دیں ۔
تعلیمی سرٹیفیکٹ
بمعہ دیگر اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں ، کمپیوٹرائز شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ، 4 عدد
پاسپورٹ سائز فوٹو گراف ، ایکسٹرا کوالیفکیشن (ٹیکنیکل کورس / ڈپلومہ/تجرباتی
سرٹیفکیٹ/ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ۔
مندرجہ ذیل معیار والے امیدوار بھرتی کے لیے
نااہل ہوں گے ، پاکستان کوسٹ گارڈ یا کسی بھی سرکاری ادارے سے ڈسپلن کی بنیاد پر
سروس سے برخاست کیا گیا ہو، کسی عدالت سے مجرم پایا گیا ہو ، پاکستان کوسٹ گارڈز
یا کسی سرکاری ادرے سے طبعی معائنہ کی بنیاد پر ان فٹ قرارپایا گیا ہو
نوٹ
جعلی دستاویزات
پیش کرنے پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
دستاویزات درست
ہونے کی صورت میں جن امیدواروں کو کال کی جائے گی وہ امیدوار اپنے ہمراہ کاغذ ،
قلم ، امتحاتی گتہ اور جسمانی ٹیسٹ کے لیے پی ٹی شوزضرور لائیں ۔
کائی سفری خرچ
وغیرہ نہیں دیا جائے گا دوران بھرتی قیام و طعام کی سہولت مہیاء نہیں کی جائے گی۔
دوران بھرتی موبائل
فون کا استعمال منع ہے کوئی بھی امیدوار اپنے ہمراہ موبائل فون نہ لائے۔
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment