Opportunities to join the Pakistan Navy as a civilian staff
پاکستان نیوی سویلین اتھارٹی کراچی میں مندرجہ ذیل خالی آسامیوں پر تقرری کے
لیے پاکستانی شہریت کے حامل مقامی امیدوار جو کراچی ڈویژن ، حیدر آباد ڈویژن ،
مکران ڈویژن ، تربت ڈویژن ، لاھور ڈویژن ، راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد کے
ڈومیسائل رکھتے ہوں سے درخواستیں مطلوب ہیں اہل امیدوار آن لائن رجسٹریشن کے لیے
پاکستان نیوی کی ویب سائیڈ وزٹ کریں ۔ آن لائن رجسٹریشن میں مشکلات کی صورت میں
امیدوار نیچے دئے گئے ریکروٹمنٹ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
ان آسامیوں میں پولیس کا نسٹیبل ، لیڈی پولیس کانسٹیبل ، ایم ٹی
ڈرائیور ، ایم ٹی ڈرائیور (فائر برگیڈ ) ، موئذن ، خادم مسجد کی آسامیوں کے لیے
امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں
More Details About Jobs
Department Name:
Pakistan Navy
Age Limits:
18 – 25 year
Newspaper:
Express
Total Vacancies:
N/A Vacancies
Gendar:
Male/ Female
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All pakistan
Appoint Location:
All pakistan
Education:
Matric , Middle , primary
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
25 July 2021
Last Date:
06- 08-2021
Vacavcies / Positions
·
Police constable (BPS-05)
·
Lady police constable (BPS-05)
·
M T Driver (fire brigade) (BPS-04)
·
M TDriver (BPS-04)
·
Mohazin (BPS-05)
·
Khadam Masjid (BPS-05)
شرائط و ضوابط
آسامی نمبر 1 اور
2 کے لیے عمر کی حد مورخہ 31 دسمبر 2021 تک زیادہ سے زیادہ 25 سال ہونی چاہیے۔
آسامی نمبر 3 کے
لیے عمر کی حد مورخہ 31 دسمبر 2021 تک زیادہ سے زیادہ 40 سال ہونی چاہیے ۔
آسامی نمبر 4 ، 5
اور 6 کے لیے عمر کی حد 31 دسمبر 2021 تک زیادہ سے زیادہ 30 سال ہونی چاہیے ۔ اس
میں وفاقی حکومت کی جانب سے 05 سال کی رعایت شامل ہے ۔
نااہل امیدوار
مندرجہ ذیل معیار والے امیدوار بھرتی کے لیے
نااہل ہوں گے ، پاکستان نیوی یا کسی بھی سرکاری ادارے سے ڈسپلن کی بنیاد پر سروس
سے برخاست کیا گیا ہو، کسی عدالت سے مجرم پایا گیا ہو ، پاکستان کوسٹ گارڈز یا کسی
سرکاری ادرے سے طبعی معائنہ کی بنیاد پر ان فٹ قرارپایا گیا ہو
نوٹ
جعلی دستاویزات
پیش کرنے پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
دستاویزات درست
ہونے کی صورت میں جن امیدواروں کو کال کی جائے گی وہ امیدوار اپنے ہمراہ کاغذ ،
قلم ، امتحاتی گتہ اور جسمانی ٹیسٹ کے لیے پی ٹی شوزضرور لائیں ۔
کائی سفری خرچ
وغیرہ نہیں دیا جائے گا دوران بھرتی قیام و طعام کی سہولت مہیاء نہیں کی جائے گی۔
دوران بھرتی موبائل
فون کا استعمال منع ہے کوئی بھی امیدوار اپنے ہمراہ موبائل فون نہ لائے۔
Newspaper AD
apply Link
No comments:
Post a Comment