Banking Mohtasib Pakistan
jobs 2021
بینکنگ محتسب پاکستان سیکرٹریٹ ایک آئینی ادارہ جو بینکنگ قوانین ،ریگولیشنز
پالیسیز اور پریکٹسیز سے متعلق امور میں بد انتظامی کے خلاف بینکنگ کنزیومر اور
کسٹمر کی شکایات کے تدارک کے لیے قائم کیا گیا ہے کو اپنے ریجنل آفسز میں مختلف
آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ،
ان آسامیوں میں سینئر ایڈوائزر ، ایڈوائزر ، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل ، ڈپٹی
ڈائریکٹر انویسٹی گیشن ، کنسلٹنٹ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، آفس اسسٹنٹ ، ڈرائیورکی
آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں
More Details About Jobs
Department Name:
Banking Mohtasib Pakistan
Age Limits:
35 – 60 year
Newspaper:
Junge Newspaper
Total Vacancies:
N/A Vacancies
Gendar:
Male/ Female
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All pakistan
Appoint Location:
All pakistan
Education:
FSC,BSC,MSC,Matric , Middle , primary
Jobs Type:
Banks jobs
Posted Date:
28 July 2021
Last Date:
13 - 08-2021
Vacavcies / Positions
·
Senior advisor (BPS-21)
·
Advisor (BPS-18)
·
Deputy Director-legal (BPS-18)
·
Deputy Director-
investigation (BPS-18)
·
Consultant (BPS-18)
·
Assistant directors (BPS-17)
·
Office assistant (BPS-07)
·
Driver (BPS-04)
عمومی ھدایات
درخواست مع بائیو
ڈیٹا اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر علاوہ ازیں شناختی کارڈ کی واضح ٖفوٹو کاپی
13 اگست 2021 تک مندرجہ ذیل پتہ پر پہنچ جانی چاہیے ۔ ازراہ کرم لفافہ پر درخواست
کردہ آسامی تحریر کر دیں ۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے
گا۔ انٹرویو اور جوائننگ کے لیے ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا ۔ آسامی خالصتا
ایک سال کے لیے کنٹریکٹ پر ہے ۔ تاہم ضرورت کی بنیاد پر توسیع کی جا سکتی ہے ۔ جن
امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا ان کے لیے سرٹیفیکٹ / ویکسینیشن کارڈ
برائے کوڈ19 لانا لازمی شرط ہے ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کوٹہ جہاں کہیں
اطلاق ہوتا ہو اس پر عمل کیا جائے گا۔
ایچ آر اینڈ
ایڈمنسٹریشن ونگ
بینکنگ محتسب
پاکستان
ففتھ فلور شاہین
کمپلیکس ،ایم آر کیانی روڈ پی او بکس نمبر 604 کراچی
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment