Health Department Govt of
Balochistan District Zhob jobs 2021
محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ماتحت ضلع ژوب کے مختلف ادارہ صحت بشمول ڈی ایچ او
آفس ، ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال ژوب اور کالج آف نرسنگ ژوب میں گریڈ 01 تا 09 کی درج
ذیل خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے ضلع ژوب کے لوکل اور ڈومیسائل امیدواروں سے
درخواستیں مطلوب ہیں درخواستیں جمع کرانے
کی آخری تاریخ 30 اگست2021ہے جو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے دفتر میں جمع ہوں گے مقررہ
تاریخ کے بعد کوئی بھی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔
ان آسامیوں میں انیھستیزیا ٹیکنیشن ، ہیلتھ انسپکٹر ، ڈئلاسیز
ٹیکنیشن ، ڈینٹل ٹیکنیشن ، ای سی جی ٹیکنیشن میل ، ای سی جی ٹیکنیشن فی میل ، آئی
ٹیکنیشن ، ہیمو ڈائیلاسز ، لیب ٹیکنیشن ایکسرے اسسٹنٹ ، میڈیکل ٹیکنیشن فیمیل
میڈیکل ٹیکنیشن ، لیڈی ہیلتھ وزیٹر ، او ٹی ٹیکنیشن ، ڈسپینسر ، فیمیل کمپونڈر ،
او ٹی اسسٹنٹ ، لیبارٹری اسسٹنٹ ، لیبارٹی اسسٹنٹ فیمیل ، ملیریا سپروائزر ،
ڈرائیور جنریٹر ڈرائیور ، موذن ، نرسنگ اردلی ، دائی ، وارڈ بوائے ، فیمیل وارڈ
سرونٹ ، ڈسٹ کلینر ، آیا ، چوکیدار ، نائب قاصد ، پورٹر ، سویپر، سویپر فیمیل ، سنیٹری
پٹرول ، مالی کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں
More Details About Jobs
Department Name:
Health department balochistan
Age Limits:
18 – 43 year
Newspaper:
Junge Newspaper
Total Vacancies:
92 Vacancies
Gendar:
Male/ Female
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All pakistan
Appoint Location:
District Zhob
Education:
FSC,BSC,MSC,Matric , Middle , primary
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
29 July 2021
Last Date:
30 – Aug -2021
Vacavcies / Positions
·
Anaesthesia technician (BPS-09)
·
Health inspector (BPS-09)
·
Dialysis technician (BPS-09)
·
Dental technician (BPS-09)
·
ECG technician(male) (BPS-09)
·
ECG technician (Female) (BPS-09)
·
EYE technician (BPS-09)
·
Hemo dialysis (BPS-09)
·
Lab technician (BPS-09)
·
Exray assistant (BPS-09)
·
Medical technician (BPS-09)
·
Female medical technician (BPS-09)
·
Lady health visitor (BPS-09)
·
OT technician (BPS-09)
·
Dispenser (BPS-06)
·
Female compounder (BPS-06)
·
OT assistant (BPS-06)
·
Laboratory assistant (BPS-05)
·
Laboratory assistant(Female)
(BPS-04)
·
Malaria supervisor (BPS-05)
·
Driver(BPS-04)
·
Generator driver (BPS-04)
·
Moizan (BPS-04)
·
Nursing orderly (BPS-04)
·
Dai (BPS-02)
·
word boy (BPS-02)
·
Female word servant (BPS-02)
·
Dust cleaner (BPS-01)
·
Chaukidar (BPS-01)
·
Naib qasid (BPS-01)
·
Portar (BPS-01)
·
Sweeper (BPS-01)
·
Sweeper (Female) (BPS-01)
·
Sanitary petrol (BPS-01)
·
Mali (BPS-01)
عمومی ھدایات
ضلع ژوب کے لوکل
/ ڈومیسائل خواہش مند امیدواران جن کی عمر کی حد 18 سے 43 سال تک ہے اپنی درخواستیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ژوب کے
آفس میں جمع کرائیں ۔ پہلے سے سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے این او سی جمع
کرائیں ۔ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواران کو ٹیسٹ/ انٹرویو کے لیے
گورنمنٹ کی تشکیل شدہ کمیٹی کے روبرو پیش ہونا ہو گا اور کسی قسم کی سفارش کی صورت
میں امیدوار کو نااہل قرار دیا جائے گا ۔ کیونکہ تمام آسامیوں پر میرٹ کی بنیاد پر
تعیناتی کی جائے گی ۔ امیدواروں کے تمام کاغذات کی تصدیق گزیٹڈ آفیسر سے لازمی ہو
گی انٹرویو کے روز امیدوار اپنے اصل اسناد اور قومی شناختی کارڈ لازمی طور پر اپنے
ہمراہ لائیں ۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ
آفیسر ضلع ژوب
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment