Balochistan Residential Collage Uthal Jobs 2021
بلوچستان ریزیڈینشل کالج اوتھل میں مندرجہ ذیل خالی آسامیوں
کے لیے ضلع لسبیلہ کے لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں
آسامیاں تقریبا درجہ چہارم کی ہیں
ان آسامیوں میں ڈرائیور ، کک ، ویٹر ، ڈش واشر ، نان بائی ، مصالچی ،
چوکیدار ، سیکیورٹی گارڈ ، مالی ، ڈھوبی ، وال مین، گراونڈ مین ، سوئپر ، حجام کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے
ہیں
More Details About Jobs
Department Name:
Balochistan Residential Collage
Age Limits:
18 – 35 year
Newspaper:
Jung Newspaper
Total Vacancies:
43 Vacancies
Gendar:
Male
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All balochistan
Appoint Location:
Balochistan Residential Collage Uthal
Education:
Matric , Middle
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
14 July 2021
Last Date:
29 july 2021
Vacavcies / Positions
·
Driver (BPS-04)
·
Cook (BPS-04)
·
Waiter (BPS-04)
·
Dishwasher (BPS-04)
·
Nanbai (BPS-04)
·
Masalchi (BPS-04)
·
Chaukidar (BPS-01)
·
Security guard (BPS-01)
·
Mali (BPS-01)
·
Dhobi (BPS-01)
·
Vollman (BPS-01)
·
ground man (BPS-01)
Sweeper (BPS-01)
Hajam (BPS-01)
شرائط و ضوابط
خواہشمند افراد سادہ کاغذ
پر درخواست جمع کروا سکتیں ہیں درخواست کے ساتھ
دو عدد تصاویر قومی شناختی کارڈ لوکل
، ڈومیسائل، تعلیمی و تجربہ کی اسناد کی مصدقہ نقول منسلک کریں ۔ تمام آسامیوں کے لیےعمر
کی حد 18 سال تا 35 سال ہے ۔ البتہ امیدواروں کوعمر کی بالائی حد میں
رعایت حکومت بلوچستان کی پالیسی کے مطابق دی
جائے گی ۔ مجاز اتھارٹی کی اجازت سے آسامیوں
کی تعداد میں میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے
۔ کسی اقامتی ادارے کا تجربہ رکھنے والوں کو
ترجیح دی جائے گی ۔ اشتہار ہذا کے شائع ہونے
سے پندرہ یوم تک درخواستیں بذریعہ ڈاک یا کالج دفتر میں میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ ٹیسٹ
و انٹرویو کے لیے آنے والوں کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا کیا جائے گا ۔ ڈرائیور کی پوسٹ کے لیے جن
امیدواروں نے پہلے درخواست جمع کی ہیں وہ دوبارہ درخواست جمع نہ کر وائیں۔
پرنسیپل بلوچستان ریذیڈنشل کالج اوتھل
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment