Universty Of Sargodha Daily Wages Jobs 2021
زیر د دستخطی کو یونیورسٹی آف
سرگودھا اور ملحقہ کالجز ﴿سرگودھا میڈیکل
کالج ، زرعی کالج ﴾ سے درج ذیل عارضی ڈ یلی ویجز آسامیوں براءے دیکھ بھال و مرمتی
امور درخواستیں مطلوب ہیں۔
ان آسامیوں میں سب انجینئر مکینیکل ، سینئر ڈرافٹس مین ، ڈیٹا انٹری آپریٹر
، الیکٹریشن ، الیکٹریشن ہیلپر ، جنریٹر آپریٹر ، لائن مین ، پلمبر ، پلمبر ہیلپر
، ٹیکنیشن ، مستری ، سیور مین ، ہیلپرﺍ لیبر کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست
جمع کر سکتے ہیں
More Details About Jobs
Department Name:
Universty Of Sargodha
Age Limits:
N/A
Newspaper:
Jung Newspaper
Total Vacancies:
41 Vacancies
Gendar:
Male
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All Punjab
Appoint Location:
Universty Of Sargodha
Education:
B A , F A , Matric , Middle
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
10 July 2021
Last Date:
28 july 2021
Vacavcies / Positions
·
Sub Engineer mechanical
·
Senior Draftsman
·
Data entry operator
·
Electrician
·
Electrician helper
·
Generator operator
·
Line man
·
Plumber
·
Plumber helper
·
Technician
·
Mystery
·
Sevarman
·
Helper/ labour
شرائط برائے بھرتی
بھرتی حکومت پنجاب کی وضع
کردہ پالیسی ہر تین ماہ کے لیے برائے
2021 درج ذیل شیڈول کے مطابق
کلی طور پر عارضی ہوں گی اور مستقل ہونے کا کوئی حق حاصل نہ ہو گا اور نہ ہی
درخواست د ہندہ کسی عدالت سے مستقل ملازمت کے لیے رجوع کر سکے گا ۔ درج شرائط قابل
قبول ہونے کی صورت میں درخواستیں برائے سال 2021 کیلیے درخواستیں مورخہ 2021 07 28
تک وصول کی جائیں گی ۔
ٹیسٹ و انٹرویو مورخہ
2021، 08، 03 ،02 بروز سوموار اور منگل کو دن 10 بجے دفتر ھذا میں ہوں گے ۔
درخواست کے ساتھ ڈومیسائل
شناختی کارڈ تعلیمی اسناد تصدیق شدہ لف ہونی چاہییے ۔
نوٹ
تمام آسامیوں پر بھرتی
فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن نمبر 2018 ، 2 ،2 آر او بتاریخ 2019 ،
09 ،20 کے مطابق میرٹ پر ہو گی ۔ تنخواہ فنا نس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ شیڈول آف
ویجز ریٹس کے مطابق دی جاے گی ۔ انٹرویو کے لیے کوئی علیحدہ لیٹر نہیں کیا جاے گا
۔ موجودہ ڈیلی ویجز ملازمین اپنے اسسٹنٹ انجینئر کے دفتر کی وساطت سے اپنی
درخواستیں ارسال کریں ۔ متعلقہ شعبے میں مہارت رکھنے والے کو ترجیع دی جاے گی ۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر﴿ ور کس﴾ یونیورسٹی آف سرگودھا۔
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment