Latest Jobs in Pakistan Multinational company Descon Jobs by Qatar New jobs 2021
ڈیسکون انجینئرنگ لیمیٹڈ پاکستان کی ایک مایہ نازملٹی نیشنل کمپنی ہے جو
پاکستان اور خلیجی ممالک میں انجینئرنگ کے شعبے میں اعلی خدمات سرانجام دے رہی ہیں
۔ ہمیں قطر کے لیے درج ذیل ہنر مند افراد کی ضرورت ہے جن کا متعلقہ شعبہ میں پلانٹ
اورہالنگ کا کم از کم تین سال کا تجربہ ہو اور عمر 21 سے 45 سال کےدرمیان ہو۔
خلیجی ممالک کا تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیع دی جائے گی۔
نئی آسامیوں میں فٹر مکینیکل / والو /پائپ ،
فیبریکیٹر ، ریگر/ سکیفولڈر ، پی ٹی ڈبلیو کوارڈینیٹر ، فائرواچر ، انسٹرومنٹ
ٹیکنیشن ،
الیکٹریکل ٹیکنیشن ، ویلڈرپلیٹ/ ملٹی ، ایچ ڈی
مکینک ، آٹو الیکٹریشن ، ڈرائیور ، آپریٹر ( کرین ، فورک لفٹ ، بوم ٹرک) کی
آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں ۔
How to apply for post Incharge Execution , Incharge Mechanical , Lead
Engineer Mechanical , Engineer Mechanical/ piping , Engineer E&I , Engineer
Civil , Engineer planning/ planner , Supervisor Mechanical / piping , Supervisor
Electrical , Supervisor Rigging , Supervisor Scaffolding , Executive HSE , Executive
administration , Inspector QC , Material coordinator,
Department
Descon
Engineering Limited
Age
21-45 year
Newspaper
Junge Newspaper
Total
Vacancies
597 vacancies
Gender
Male / Female
Experience
N/A
Salary
N/A
Apply
Location
All Pakistan
Appointed
Location
qatar
Education
Middle and Matric FA,BA ,MA
Jobs
Type
Private jobs
Posted
Date
27June 2021
Last
Date
1-8 july 2021
Vacancies
/ Positions
Fitter
Fabricator
Rigger
Fire watcher
Instrument
Technician
Electrical technician
Welder
HD Mechanic
Auto Electrician
Driver
Operator
Incharge Execution
Incharge Mechanical
Lead Engineer Mechanical
Engineer Mechanical/ piping
Engineer E&I
Engineer Civil
Cook (BPS-01)
Engineer planning/ planner
Supervisor Mechanical / piping
Supervisor Scaffolding
Executive HSE
Executive administration
Inspector QC
Material coordinator
شرائط و ضوابط
خواہشمند افراد اپنی
تازہ ترین سی وی تعلیم اور تجربہ کے اصل سرٹیفکٹ بمعہ کلر فوٹو کاپی اصل پاسپورٹ بمعہ تین کلر فوٹو کاپی ( جس کی معیاد
کم از کم ایک سال ہوکمپیوٹرائز شناختی کارڈ بمعہ تین کلر فوٹو کاپی ، وارث کے
شناختی کارڈ کی 3 کلر فوٹو کاپی اور دو عدد تصاویر (سفید نیلے اور سرخ پردے والی)
کے ساتھ درج ذیل تواریخ اور مقامات پر انٹرویو کے لیے تشریف لائیں ۔ ڈیسکون کی طرف
سے قطر عمان ابوظہبی کی کسی حالیہ شٹ ڈاون کی وجہ سے واپس آنے والے حضرات کو ترجیؑ
دی جائے گی ۔ مدت ملازمت 2 سے 3 مہینے ، کمپنی کھانا ، رہائش ، میڈیکل اور
ٹرانسپورٹ مہیا کرے گی ۔ اورر ٹائم بمطابق قطر لیبر لاء ، ڈیوٹی آٹھ گھنٹے ۔ جن
افراد کا پاسپورٹ پہلے سے ڈیسکون کی کسی بھی شٹ ڈاون یا پروجیکٹ کے لیے جمع ہے
براہ مہربانی وہ لوگ رابطہ نہ کریں ۔ صرف ڈرائیور اور ویلڈر حضرات کے انٹرویو
لاھور میں ہوں گے۔
بروز انٹرویو مندرجہ بالا تمام کاغذات اپنے ہمراہ
لائیں بصورت دیگر فائل نہ بن پائے گی
How to apply for Multinational
company Descon New jobs 2021
No comments:
Post a Comment