Frontier Corps Balochistan (South)New jobs 2021 - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, July 7, 2021

Frontier Corps Balochistan (South)New jobs 2021


Frontier Corps Balochistan (South)New  jobs 2021

 

     


                                    

 Frontier Corps Balochistan New jobs 2021

فرنٹیر کور بلوچستان (ساوتھ) میں بھرتی ہونے کا ایک سنہرا موقع بھرتی کے خواہشمند افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواران مندرجہ ذیل دی گئی تاریخوں اور مقام پر صبح آٹھ بجے سے لے کر شام چار بجے تک بھرتی کے لیے تشریف لائیں۔

نئی آسامیوں میں سینیئر کلرک ، جونیئرکلرک ،  سولجر کلرک   کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں،

More Details About Jobs

Department

Frontier Corps Balochistan

Age

28-20  year

Newspaper

Junge Newspaper

Total Vacancies

N/A

Gender

Male

Experience

N/A

Salary

N/A

Apply Location

All Balochistan

Appoint Location

Headquarter kalat scout

Education

B A BSC, MA MSC

Jobs Type

Govt  jobs

Posted Date

07 july 2021

Last Date

N /A

Vacancies / Positions

Senior Clerk

Junior Clerk

Soldier Clerk

 

شرائط و ضوابط

معیار برائے سینیئر کلرک / جونیئر کلرک بھرتی

قد : 5 فٹ 6 انچ

عمر : 20 تا 28 سال

چھاتی : 30 تا 32 انچ

معیار برائے سولجر کلرک بھرتی

قد : 5 فٹ 6 انچ

عمر : 17 تا 23 سال

چھاتی : 30 تا 32 انچ

امیدواران مندرجہ ذیل کاغذات تعلیمی اسناد ، قومی شناختی کارڈ ، چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ، ڈومیسائل سرٹیدیکٹ جس میں قومیت ظاہر ہو  کی اصل اور تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں اپنے ہمراہ لائیں ۔

وہ افراد جن کی عمر 18 سال سے زائد ہے ان کا (ب) فارم قابل قبول نہیں ہو گا۔ بلکہ کمپیوٹرائز شناختی کارڈ لازمی ہونا چاہیئے۔

تمام اصل تعلیمی اسناد کمپیوٹرائز ب فارم ڈومیسائل تمام دستاویزات کی تین عدد مصدقہ فوٹو اسٹیٹ اور چار عدد فوٹو پاسپورٹ سائز اپنے ہمراہ لائیں۔

جعلی تعلیمی اسناد پیش کرنے اور سفارش پر بھرتی ہونے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

نیز ٹیسٹ کے لیے آنے والے امیدوار ٹی اے ڈی اے کے حقدار نہیں ہوں گے۔

31 اگست 2021 کو سینیئر کلرک / جونیئر کلرک کی عمر کی حد 28 سال سے زیادہ نہ ہو ۔

31 اگست 2021 کو سولجر کلرک کی عمر کی حد 23 سال سے زیادہ نہ ہو ۔

میل دوڑ کے ٹیسٹ کے لیے پی ٹی شوز اور تحریری ٹیسٹ کے لیے قلم اور امتحانی گتہ اپنے ہمراہ لائیں ۔

بھرتی کے لیے موزوں امیدواروں کی سلیکشن میڈیکل فٹنس ، تحریری ٹیسٹ اور ٹائیپنگ ٹیسٹ کے ذریعے ہو گا ۔

بھرتی کے لیے آنے والے حضرات کا اپنے ساتھ موبائل فون اور غیر ضروری سامان لانا سخت منع ہے ۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ایف سی ہیلپ لائن 939315 پر رابطہ کریں۔

انٹرویو کا شیڈول

سینیئر کلرک کے انٹرویو 24 تا 25 جولائی 2021 کو بمقام ہیڈ کوارٹر قلات سکاوئٹس خضدار بلوچستان میں ہوں گے ۔

 جونیئر کلرک کے انٹرویو 26 تا 27 جولائی 2021 کو بمقام ہیڈ کوارٹر قلات سکاوٹس خضدار بلوچستان میں ہوں گے۔

 سولجر کلرک کے انٹرویو 28 تا 30 جولائی 2021 کو بمقام ہیڈ کوارٹر قلات سکاوٹس خضدار بلوچستان میں ہوں گے ۔

 

How to apply for Frontier Corps Balochistan New jobs 2021

Newspaper AD

Frontier Corps Balochistan (South)New  jobs 2021


 

 

 

No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot