Health Department District Ziarat New jobs 2021 - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, June 27, 2021

Health Department District Ziarat New jobs 2021

 

 Department of Health District Ziarat New jobs 2021

 

     


                                    

 Department of Health District Ziarat New jobs 2021

محکمہ صحت ضلع زیارت کے مختلف ادارہ صحت بشمول ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال زیارت میں گریڈ 01 تا 09 کی درج ذیل خالی آسامیون کو پُر کرنے کے لیے ضلع زیارت کے لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں یکم جولائی 2021 سے مطلوب ہیں ۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 جولائی 2021 ہو گی جو دفتر ضلعی ناظم صحت زیارت میں جمع ہوں گے مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔

نئی آسامیوں میں انیسھیز یا ٹیکنیشن ، فیمیل ای سی جی ٹیکنیشن ، لیڈی ہیلتھ وزیٹر ، ڈینٹل ٹیکنیشن ، اسسٹنٹ ریڈو گرافر ، میڈیکل ٹیکنیشن ، ایکسرے ٹیکنیشن ، آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ ، ڈسپنسر / ڈریسر ، لیڈی ہیلتھ ورکر ، لیبارٹری اسسٹنٹ ، ملیریا سپروائزر ، نرسنگ اردلی ، ڈرائیور ، وارڈ بوائے ، بشتی ، چوکیدار ، کک ، میل وارڈ سرونٹ ، آیا ، لیبارٹری اٹینڈنٹ ، دائی ، نائب قاصد ،  سوئیپر ، دھوبی سیکیورٹی گارڈ ، سنیٹری پٹرول کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں ۔

Department

Health Department

Age

18-43 year

Newspaper

Junge Newspaper

Total Vacancies

87 vacancies

Gender

Male / Female

Experience

N/A

Salary

N/A

Apply Location

All Balochistan

Appointed Location

District Ziarat

Education

Middle and Matric

Jobs Type

Govt  jobs

Posted Date

26June 2021

Last Date

20 july 2021

Vacancies / Positions

Technician (BPS-09)

Female ECG technician (BPS-09)

Lady health visitor (BPS-09)

Dental technician (BPS-09)

Assistant radiographer(BPS-09)

 Medical technician(BPS-09)

X Ray technician (BPS-06)

Operation theatre assistant (BPS-06)

Dispenser /Dresser (BPS-06)

Lady health worker (BPS-06)

Laboratory assistant (BPS-06)

Malaria supervisor(BPS-05)

Narsingh Ardli (BPS-04)

Driver (BPS-04)

ward boy (BPS-02)

Bestie (BPS-01)

Chaukidar (BPS-01)

Cook (BPS-01)

Male ward servant (BPS-02)

Laboratory attendant (BPS-02)

Ayaa (BPS-02)

Dai (BPS-02)

Naib qasid (BPS-01)

Sweeper (BPS-01)

Dhobi (BPS-01)

Security guard (BPS-01)

Sanitary petrol (BPS-01)

شرائط و ضوابط

عمرکی حد 18 سے 43 سال ہو گئی

پہلے سے سرکاری ادارے میں کام کرنے والے امیدواروں کو لازمی اپنے ادارے سے این او سی لینے کے بعد درخواست کے ساتھ ارسال کرنا ہو گی۔

مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے تشکیل شدہ کمیٹی کے روبرو پیش ہونا ہو گا

ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ اپنے کاغذات لازمی طور پر تصدیق کرائے

انٹرویو / ٹیسٹ کے دن امیدوار اپنی اصل اسناد بمع کمپیوٹرائز شناختی کارڈ تشریف لائیں ۔ ضلع زیارت سے مطلوبہ تعلیمی قابلیت / ڈپلومہ کے امیدوار دستیاب نہ ہوں تو دوسرے اضلاع کے امیدوار صرف لیڈی ہیلتھ وزیٹر کی آسامیوں کی درخواست جمع کرانے کے اہل ہوں گے تاہم  ضلع زیارت کے امیدواروں کو پہلے ترجیح دی جائے گی،ٹیکنیکل آسامیوں پر منتخب ہونے والے امیدواروں کو تعیناتی کے احکامات  ان کی تعلیمی سرٹیفکیٹ/ڈپلومہ متعلقہ ادارے سے سے تصدیق کرنے کے بعد جاری کیے جائیں گے۔

خالی آسامیوں کی تفصیل متعلقہ دفتر ضلعی ناظم صحت زیارت سے حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کوکسی قسم کا سفر خرچ نہیں دیا جائے گا۔ تحریری ٹیسٹ/ انٹرویوکی تاریخ کا اعلان بعد میں بذریعہ اخبار کیا جائے گا۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت / ٹیکنیکل ڈپلومہ نہ رکھنے والے امیدوارغیر رجسٹرڈ/ غیر مصدقہ اداروں سے سرٹیفیکٹ حاصل کرنے والے بھی درخواست دینے کی زحمت نہ کریں ان کا نام لسٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی تحریری ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے گی۔

کسی بھی قسم کی سفارش کرنے والے امیدواروں کو نا اہل قرار دیا جائیگا۔ کیونکہ تمام آسامیوں پر تقرری خالصتا میرٹ کی بنیاد پر عمل میں لائی جائے گی۔

How to apply for Department of Health District Ziarat New jobs 2021

Newspaper AD

Latest  Jobs in Pakistan Department of Health District Ziarat New jobs 2021


 

 

 

No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot