Public Sector Organization (PSO) New jobs 2021 - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, June 25, 2021

Public Sector Organization (PSO) New jobs 2021

Latest  Jobs in Pakistan Public Sector Organization (PSO) New jobs 2021

 

     

                                    

 

Public Sector Organization New jobs 2021

 

ایک پبلک سیکٹر آرگنائزیشن کو اپنے خلائی تحقیقاتی مرکزکے لیے درج ذیل شعبہ جات میں با صلاحیت اور پروفیشنل پاکستانی افراد کی خدمات درکار ہیں اور مندرجہ ذیل ڈسپلن میں درخواستیں مطلوب ہیں پورے پاکستان سے تعلیم یافتہ افراد اپلائی کر سکتے ہیں ۔

نئی آسامیوں ہیڈ ویٹر ، کک ، ڈرائیور، ٹیکنیشن الیکٹریکل ، ٹیکنیشن  ، ٹیکنیشن مکینیکل   ، ٹیکنیشن سپورٹ ٹیکنیکل سٹاف ، ویٹر کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں ۔

Department

Public sector organization

Age

18-35 year

Newspaper

Junge Newspaper

Total Vacancies

N/A

Gender

Male / Female

Experience

N/A

Salary

N/A

Apply Location

All Pakistan

Appointed Location

Lahore, islamabad

Education

Middle and Matric

Jobs Type

Private  jobs

Posted Date

24 June 2021

Last Date

04 july 2021

Vacancies / Positions

Head vater

Cook

Driver

Electrical Technician

Technation

 Mechanical Technician

Technician saport  Technical staff

Vater

شرائط و ضوابط

عمرکی حد 18 سے 35 سال ہے

پہلے سے سرکاری ادارے میں کام کرنے والے امیدواروں کو اپنے ادارے سے این او سی لینے کے بعد درخواست کے ساتھ ارسال کرنا ہو گی۔

ادارہ کوئی وجہ بتائے بغیر ایک آسامی یا تمام آسامیوں کو ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

امیدوار صرف ایک آسامی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں ۔

ٹیسٹ اور انٹرویو صرف اس مقام پر لیے جائیں گے جہاں کی آسامی ہے۔

ادارہ کوئی وجہ بتائے بغیر کسی ایک یا تمام درخواستوں کو مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

انتخابی معیار پر پورا اترنا شارٹ لسٹنگ کی ضمانت نہیں ہو گا۔

اگر امیدواروں کی کثیر تعداد انتخابی معیار پر پورا اترتی ہے تو پھر اس میں سے صرف زیادہ کوالیفائیڈ متعلقہ شعبہ میں مناسب تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔

درخواست پرواضح طور پر ٹیسٹ اور انٹرویو کا مقام تحریر کیا جائے اور ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

درخواست دینے کا طریقہ کار                   

ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست مع منسلک درخواست فارم ، تصدیق شدہ قومی شناختی کارڈ فارم،ڈرائیونگ لائسنس (صرف ڈرائیور کے لیے) ، دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر (پشت پر امیدوار کا نام) تعلیم و تجربہ کی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کے ساتھ 100 روپے مالیت کا پوسٹل آڈر بحق آئی ایم ڈبلیو فنڈ اکاونٹ منسلک کر کے درج ذیل پتے پر مورخہ 4 جولائی 2021 تک موصول ہو نی چاہیے۔

پتہ: پی او بوکس نمبر 8402 کراچی پاکستان

How to apply for Public Sector Organization New jobs 2021

Newspaper AD

Latest  Jobs in Pakistan Public Sector Organization (PSO) New jobs 2021

درخواست فارم



 

 

 


No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot