Latest Jobs in Pakistan Public Sector Organization (PSO) New jobs 2021 - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, June 24, 2021

Latest Jobs in Pakistan Public Sector Organization (PSO) New jobs 2021

Latest  Jobs in Pakistan Public Sector Organization (PSO) New jobs 2021

 

     

                                    

 

Public Sector Organization New jobs 2021

 

ایک پبلک سیکٹر آرگنائزیشن کو پاکستانی شہریوں کی خدمات درکار ہیں اور مندرجہ ذیل ڈسپلن میں درخواستیں مطلوب ہیں پورے پاکستان سے تعلیم یافتہ افراد آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ۔

نئی آسامیوں میں اسسٹنٹ ٹیکنیکل آفیسر ، جونئیر ایگزیکٹو- 1 ، سب انجینئر ، سب انجینئر-1 ، سینئیر کمپیوٹر آپریٹر۔1 ، سینئیر کمپیوٹر آپریٹر-2 ،  سب انجینئر -2 ، کمپیوٹر آپریٹر ، ٹیکنیشن – 1 ،سائنٹیفک اسسٹنٹ-1 ، جونئیر اسسٹنٹ-1 ، جونئیر کمپیوٹر آپریٹر ، جونیئر اسسٹنٹ -2 ، ٹیکنیشن – 2 ، ڈیٹا انٹری آپریٹر کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں ۔

Department

Public sector organization

Age

N/A

Newspaper

Junge Newspaper

Total Vacancies

N/A

Gender

Male / Female

Experience

N/A

Salary

N/A

Location

All Pakistan

Education

Diploma holdar

Jobs Type

Private  jobs

Posted Date

24 June 2021

Last Date

04 july 2021

Vacancies / Positions

Assistant technical officer

Junior executive -1

Sub engineer

Senior computer operator

 Computer Operator

Technation

 Scientific Assistant

Junior Assistant

Junior Computer Operator

Data Entry operator

شرائط و ضوابط

مطلوبہ تعلیمی قابلیت و تجربہ اور درخواست  دینے کے طریقہ کار کی تفصیلات کے لیے براہ مہربانی  ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں

www.smartcareers.pk

استفسارات اگر ہوں تو اس ای میل پر کئے جا سکتے ہیں۔

Job@smartcareers.pk

اہم نکات                                    

برائے مہربانی مندرجہ بالا ویب ایڈریس مس لیس البر ان لائن درخواست دیں۔

درخواست آن لائن جمع کرانے کی آخری تاریخ  4 جولائی ٢٠٢١  ہے

انتخاب کے معیار کی تعمیل منتخب کیے جانے کی ضمانت نہیں ہے انتخاب کے معیار پر پورا اترنے والے درخواست گزاران کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں صرف نہایت ہی موزوں امیدواران کا انتخاب کیا جائے گا ،جو متعلقہ ڈگری / متعلقہ تجربہ میں اعلی گریڈز کے حامل ہوں گے۔

پہلے سے سرکاری ملازمت کررہے امیدواران محکمانہ توسط سے درخواست دیں اور اپنے متعلقہ ادارے سے انٹرویو کے وقت این او سی سرٹیفکیٹ جمع کروائیں تاکہ اگر وہ منتخب ہو جائیں تو اس حوالے سے وہاں سے با اسانی فارغ ہو جائیں۔

امیدوار صرف ایک آسامی اورکسی ایک لوکیشن کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔

ادارے کو بلا اظہاروجوہ آسامیوں کو منسوخ کرنے/ دستبردار ہونے یا کسی بھی مرحلے پر کسی بھی درخواست کو مسترد کرنے کا حق حاصل ہے۔

ٹیسٹ اور انٹرویو ہر آسامی کے مقابل درج کردہ مقام پر ہی منعقد کیے جائیں گے ۔

ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والوں کو ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

امیدوار ان سے متبادل / روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹس کے لیے ویپ سائٹ وزٹ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے ذاتی ای میل روزانہ کی بنیاد پر لازمی چیک کریں۔

 

How to apply for Public Sector Organization New jobs 2021

Newspaper AD

Latest  Jobs in Pakistan Public Sector Organization (PSO) New jobs 2021


 

 

 


No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot