Latest Jobs Pakistan Bait UL MAL 2021
سماجی تحفظ کے میدان میں عوامی فلاحی ادارے پاکستان بیت المال کو مندرجہ ذیل آسامیوں
پر مستقل بنیادوں پر بھرتی کے لیے موزوں ترین امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
ان آسامیوں میں اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری ، ڈیٹا انٹری آپریٹر ، اکاونٹس کلرک ،
جونیئر کلرک ، ٹیلیفون ایکسچینج آپریٹر ، ڈرائیور ، ڈسپیچ رائیڈر ، ڈپلیکیٹ مشین
آپریٹر ، جنریٹر آپریٹر/ الیکٹریشن ، مالی ، نائب قاصد ، سیکیورٹی گارڈ اور سویپر
کی آسامیوں پر امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں
Latest jobs Pakistan Bait UL MAL – today jobs Pakistan
Bait UL MAL - Pakistan Bait UL MAL advertisement-
More Details About Jobs
Department Name:
Pakistan
Bait UL MAL
Age Limits:
25- 18 year
Newspaper:
Express Newspaper
Total Vacancies:
470 Vacancies
Gendar:
Male/ Female
Experience:
N/A
Salary:
N/A
Apply Location:
All pakistan
Appoint Location:
All pakistan
Education:
Matric FA FSC BA BSC
Jobs Type:
Govt jobs
Posted Date:
13 Aug 2021
Last Date:
28 Aug 2021
Vacanvcies / Positions
·
Assistant Private Secretary
(BPS-16)
·
Data entry operators (BPS-14)
·
Accounts clerk (BPS-11)
·
Junior clerk (BPS-09)
·
Telephone Exchange operator
(BPS-07)
·
Driver (BPS-06)
·
Dispatch Rider (BPS-04)
·
Duplicate machine operator (BPS-04)
·
Generator operator (BPS-04)
·
Mali (BPS-03)
·
Naib Qasid (BPS-01)
·
Security guard (BPS-01)
·
Sweepers (BPS-01)
شرائط و ضوابط
انٹرویو/ ٹیسٹ کی
تاریخ وقت اور جگہ کے بارے میں بزریعہ کال لیٹر مطلع کیا جائے گا ۔
مطلوبہ معیار پر
پورا اترنے والے امیدواران اپنی درخواستیں اس اشتہار کی اشاعت کے 15 ایام کار کے
اندر ادارے کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں ۔
ٹیسٹ/ انٹرویو کے
لیے آنے والے امیدواران کسی ٹی اے وغیرہ کے مستحق نہیں ہوں گے۔
پہلے سے کسی
سرکاری ادارے میں کام کرنے والے امیدواروں کو انٹرویو کے وقت اپنے ادارے کی طرف سے
این او سی فراہم کرنا ہو گی ۔
منتخب کردہ
امیدواران ملک بھر میں کسی بھی جگہ تعینات کیے جا سکتے ہیں ۔
تقرریاں علاقائی
و صوبائی کوٹہ کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائیں گی۔
قوانین کے مطابق
خواتین اور معذور افراد اور اقلیتوں کے لیے مختص کوٹہ پر عمل کیا جائے گا۔
حکومتی قوانین کے
مطابق عمر میں رعایت دی جائے گی۔
محکمہ آسامیوں کی
تعداد میں اضافہ کمی یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔
مقررہ تاریخ کے
بعد کسی بھی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔
Newspaper AD
No comments:
Post a Comment