Cadet College khairpur mirs jobs 2021 - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, August 12, 2021

Cadet College khairpur mirs jobs 2021

Cadet College khairpur mirs jobs 2021

کیڈٹ کالج خیر پور (میرس) میں تدریسی/ غیر تدریسی عملے کی آسامیوں کے لیے صوبہ سندھ کے ڈومیسائل کے حامل کوالیفائڈ / اہل امیدواروں سے مجوزہ درخواست فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں۔ بی پی ایس 17 اور زائد آسامیوں کا انعقاد تھرڈ پارٹی کے ذریعے کیا جائے گا ۔

ان آسامیوں میں لیکچرر انگریزی ، لیکچرر ریاضی اور کک کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواستیں جمع کر سکتے ہیں

Latest jobs Cadet Collage Khairpur Mirs Jobs – today jobs Cadet Collage Khairpur Mirs - Cadet Collage Khairpur Mirs Jobs advertisement-

More Details About Jobs

Department Name:

Cadet Collage Khairpur Mirs

Age Limits:

35  year

Newspaper:

Jung Newspaper

Total Vacancies:

04  Vacancies

Gendar:

Male/ Female

Experience:

N/A

Salary:

N/A

Apply Location:

All pakistan

Appoint Location:

Cadet Collage Khairpur Mirs

Education:

MA MSC Matric

Jobs Type:

GOVT  jobs

Posted Date:

11Aug 2021

Last Date:

25 Aug 2021

Vacanvcies / Positions

·       Lecturer English (BPS-17)

·       Lecturer mathematic (BPS-17)

·       Cook (BPS-03)

درخواست دینے کا طریقہ                                             

مقررہ درخواست فارم پرنسپل/ پروجیکٹ ڈائریکٹر کیڈٹ کالج خیر پور میں دستیاب ہیں یا درخواست بھیجنے کے ذریعے کیڈٹ کالج خیرپور کے ای میل ایڈریس سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

درخواست مع مکمل تفصیلات میں لازما تین تصاویر دو سیٹس تصدیق شدہ نقول بابتہ متعلقہ تعلیمی/تجربہ/ رہائشی دستاویزات/ ڈومیسائل/ شناختی کارڈ اور میٹریکولیشن ڈگری سرٹیفیکٹ/ مارک شیٹ شامل ہوں۔

دستاویزات دئے گئے پتے پر 25 اگست 2021 تک پہنچ جانی چاہیے۔

مطلوبہ دستاویزات درخواست فارم جمع کراتے وقت پیش کی جائیں اور مقررہ تاریخ کے بعد دستاویزات کے اضافہ سے متعلق مزید خط کتابت نہیں کی جائے گی ۔ سادہ کاغذ پر درخواست یا سی وی پر توجہ نہیں دی جائے گی۔

جو درخواست گزاران پلے سے ملازمت کر رہے ہیں وہ محکمانہ توسط سسے درخواستیں جمع کروائیں اور متعلقہ محکمے سے این او سی لازمی لے کر منسلک کریں۔

درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اگست 2021 ہے مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی درخواست کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔

سرکاری پالیسی کے مطابق عمر کی حد میں رعائت دی جائے گی۔

لیکچرر کی آسامی کے لیے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو تحریری ٹیسٹ/ انٹرویو کے لیے طلب کیا جائے گا ۔ مقام اور تاریخ سے بذریعہ کال اپ نوٹس کالج کی جانب سے امیدواروں کو مطلع کر دیا جائے گا ۔

کالج کا یہ حق محفوظ ہے کہ وہ کوئی یا تمام درخواستیں مسترد کر دے۔

تحریری ٹیسٹ/ انٹرویو میں شرکت کے لیے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا ۔

بی پی ایس 17 کے لیے درخواست دینے والے امیدواران متذکرہ دستاویزات کے ساتھ 1000 

روپے کا پے آڈر/ ڈیمانڈ ڈرافٹ بحق پروجیکٹ ڈائریکٹر/ پرنسیپل کالج خیر پور جمع کرائیں ۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

Email cckhairpur  gmail.com

Newspaper AD

Cadet College khairpur mirs jobs 2021


                             

                            

                            

 


No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot