Pakistan Joint Testing Services (JTS) jobs 2021 l l Joint Testing Services (JTS) jobs - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, June 21, 2021

Pakistan Joint Testing Services (JTS) jobs 2021 l l Joint Testing Services (JTS) jobs

 

New Jobs in Pakistan Joint Testing Services (JTS) New  jobs 2021

 

     


                                    

 

Joint Testing Services New jobs 2021

ملک کے تمام صوبوں میں فعال ہونے کے بعد ادارہ حتمی مرحلے میں اپنی خدمات کا آغازصوبہ بلوچستان میں کر رہا ہے جس کے تحت درج ذیل پینل آسامیوں کو پر کرنے کے لیے صوبہ بلوچستان کے تمام اضلاع سے معیار پر پورا اترنے والے مرد اور خواتین امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں

نئی آسامیوں میں ریجنل منیجر ، ریجنل کوارڈ ینیٹر ، ڈسٹرکٹ پروجیکٹ کوارڈینیٹر ، کورس کوارڈینیٹر ، مانیٹرنگ آفیسر ، پروجیکٹ سپروائزر ، مارکیٹنگ اینڈ سیلز ایگزیکٹو ، انویجیلیٹر ، فیلڈ ورکر   کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں،

Department

Joint Testing Services

Age

45-18 year

Newspaper

Junge Newspaper

Total Vacancies

994

Gender

Male/ Female

Experience

N/A

Salary

N/A

Location

Balochistan

Education

matric FA,BA,MA

Jobs Type

private  jobs

Posted Date

20 June 2021

Last Date

08 july 2021

Vacancies / Positions

Regional manager

Regional coordinator

District project coordinator

Course coordinator

Monitoring Officer

project supervisor

Marketing and sales executive

invigilator

Field worker

شرائط و ضوابط

شیڈول : درخواست بھجوانے کی آخری تاریخ08 جولائی 2021 ہے

درخواستوں کی جانچ پڑتال و اہل امیدواروں کی فہرست 14 جولائی 2021 کو جاری کی جائے گی۔

رولنمبر سلپ کا اجرا 19 جولائی 2021 سے ہو گا۔

تحریری امتحان کا انعقاد 30 جولائی2021 سے ہو گا۔

تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان 09 اگست 2021 کو کیا جائے گا۔

ضروری ہدایات

درخواست فارم جوائنٹ ٹیسٹنگ سروسز کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

تمام آسامیاں ادارہ میں پینل کی بنیاد پر ہیں اور منتخب امیدواروں کو اپنے ضلع میں ڈیوٹی سر انجام دینا ہو گی۔

تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کو خصوصی سرٹیفیکٹ، آفیشل کارڈ ، پینل کنٹریکٹ لیٹر اور ضروری تربیت فراہم کی جائے گی۔

ادارہ کسی بھی مرحلہ پر آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی اور سلیکشن کے اصول و ضوابط میں ترمیم کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

تحریری امتحان کا پیٹرن درخواست فارم کے ساتھ منسلک ہے۔

حکومتی ہدایات کے مطابق کرونا وبا کے پیش نظر یا مقررہ تعداد سے کم درخواستیں موصول ہونے کی صورت میں ادارہ براہ راست انٹرویو سلپ جاری کرے گا۔


How to apply for Joint Testing Services New jobs 2021

www.jtspak.org.pk

Newspaper AD

New Jobs in Pakistan Joint Testing Services (JTS) New  jobs 2021

 

 

 

No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot