بولان میڈیکل کالج میں مندرجہ ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے خواہشمند حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں
تعلیمی قابلیت |
تعداد |
نام آسامی |
نمبر شمار |
بی اے ، بی ایس سی بمہ ایم ایل ایس ڈگری گورنمنٹ کے کسی بھی رجسٹر ادارے سے |
01 |
اسسٹنٹ لائبرین |
1 |
ایف اے ،ایف ایس
سی گورنمنٹ کے کسی بھی ادارے سے |
01 |
آڈیالوجسٹ ٹیکنیشن |
2 |
ایف اے ایف ایس
سی بمعہ 30 الفاظ ٹائپنگ سپیڈ اور کمپیوٹر جاننے والے کو ترجیح دی جائے گی |
02 |
جونیر کلرک |
3 |
میٹرک پاس |
01 |
سینٹری سپروئزر |
4 |
میٹرک پاس |
01 |
ورکشاپ ٹیکنیشن |
5 |
میٹرک بمعہ ایک
سالہ ڈپلومہ گورنمنٹ کے کسی بھی رجسٹر ادارے سے |
01 |
کارپینٹر |
6 |
میٹرک بمعہ ایک
سالہ ڈپلومہ گورنمنٹ کے کسی بھی رجسٹر ادارے سے |
02 |
لیبارٹری اسسٹنٹ |
7 |
میٹرک بمعہ ایک
سالہ ڈپلومہ گورنمنٹ کے کسی بھی رجسٹر ادارے سے |
01 |
ڈارک روم اسسٹنٹ |
8 |
میٹرک پاس |
02 |
ہاسٹل کلرک |
9 |
میٹرک پاس |
01 |
ٹیلی فون آپریٹر |
10 |
مڈل بمعہ ہیوی ڈرائیونگ
لائسنس |
01 |
ایمبولینس ڈرائیور |
11 |
میٹرک پاس |
02 |
کیوریٹر میوزیم |
12 |
مڈل بمعہ ہیوی ڈرائیونگ
لائسنس |
04 |
ڈرائیور |
13 |
ہیوی ڈرائیونگ لائسنس |
01 |
ٹریکٹر ڈرائیور |
14 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
04 |
سیکیورٹی گارڈ |
15 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
06 |
پمپ ڈرائیور |
16 |
وفاق المدارس کا
منظور شدہ سند |
01 |
موذن |
17 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
03 |
کلینر |
18 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
05 |
لیب اٹینڈنٹ |
19 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
08 |
بیرہ |
20 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
15 |
چوکیدار |
21 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
13 |
کک |
22 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
01 |
دھوبی |
23 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
01 |
گیس مین |
24 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
02 |
مالی |
25 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
01 |
نائب قاصد |
26 |
جسمانی طور پر تندرست ہو |
13 |
سویپر |
27 |
شرائط
امیدوار کا لوکل ڈومیسائل صوبہ بلوچستان کا ہونا چاہیے
درخواست کے ہمراہ ایک تازہ ترین تصویر اور تمام دستاویزات
کمپوٹرائز شناختی کارڈ اور لوکل ڈومیسائل کی تصدیق شدہ کاپی
منسلک ہونا لازمی ہے
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30-04-2021 ہے ۔اور
درخواستیں بولان میڈیکل کالج واقع بروری روڈ نزد بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں
دفتری اوقات میں جمع کرنی ہوں گی ۔
آخری تاریخ کے بعد کوئی بھی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔
سرکاری ملازم اپنی درخواست محکمے کے توسط سے ارسال کریں۔
زیر دستخطی کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ کوئی وجہ بتائے بغیر
ایک یا تمام درخواستیں منسوخ کریں ۔
مجاز اتھارٹی کو پوسٹوں میں کمی بیشی کا حق حاصل ہے۔
ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخ بعد میں اخبار میں شائع کی جائے گی۔
No comments:
Post a Comment