Government Of Sindh Health Department Shakarpur New jobs 2021 ll Health Department Shakarpur job - pk jobs alert 2021

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, June 20, 2021

Government Of Sindh Health Department Shakarpur New jobs 2021 ll Health Department Shakarpur job

 

New Jobs in Pakistan Government Of  Sindh  Health Department Shakarpur New  jobs 2021

 

     


                                    

 Health Department Shakarpur New jobs 2021

محکمہ صحت شکار پور میں بی پی ایس 04 تا بی پی ایس 01 کی نان ٹیکنیکل آسامیون کے لیے ڈسٹرکٹ شکار پور کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں کی ابتدائی بھرتی / تقرر کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

نئی آسامیوں میں کک ، ڈرائیور ، سوئپر ، مالی ، نائب قاصد ، سنیٹری ماہٹرول ، فیمیل وارڈ سرونٹ ، ایکسرے اٹینڈنٹ ، آیا ، وارڈ سرونٹ ، وارڈ بوائے ، دائی ، سینیٹری ورکر ، سیکیورٹی گارڈ ، چوکیدار ، لیب اٹینڈنٹ  کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر سکتے ہیں،

Department

Health Department Shakarpur

Age

35-18 year

Newspaper

Junge Newspaper

Total Vacancies

96

Gender

Male/ Female

Experience

N/A

Salary

N/A

Location

Shakarpur Sindh

Education

Primare , matric

Jobs Type

Govt  jobs

Posted Date

19 June 2021

Last Date

04 july 2021

Vacancies / Positions

Cook (BPS-01)

Chowkedar (BPS-02)

Driver (BPS-04)

Mali (BPS-01)

Naib qasid (BPS-01)

Snatree worker (BPS-01)

Sweeper (BPS-01)

Lab attendant (BPS-01)

Ward sarvant (BPS-02)

Security guard (BPS-01)

Ward boy (BPS-01)

Dai (BPS-01)

Warlat sarvant (BPS-01)

Female ward sarvant (BPS-02)

Exray attendant (BPS-02)

شرائط و ضوابط

جملہ اسامیاں ناقابل تبادلہ اور عارضی ہیں اسامی پر انتخاب / تقرری کے بعد متعلقہ یو سی کے ڈومیسائل یافتہ کو ترجیح دی جائے گی درخواستوں کے ہمراہ کوالیفیکیشن میٹریکولیشن سرٹیفیکٹ اور دیگر سرٹیفیکٹ، ڈومیسائل سرٹیفیکٹ / پی آر سی اور شناختی کارڈ اور مطلوبہ کوالیفیکشن کی مصدقہ فوٹو کاپی منسلک ہونی چاہیے۔  

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ04 جولائی2021  ہے۔

پہلے سے زیر ملازمت امیدواران محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کریں ۔

امیدواران اپنے متعلقہ یو سی اور ڈسٹرکٹ کے ڈومیسائل کے مقابل اسامیوں کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں ۔

نامکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔

بالائی عمر کی حد میں 15 سال کی عمومی رعایت رائج و مروج گورنمنٹ پالیسی کے مطابق ہو گی ۔

کسی بھی صورت یا انداز میں اثورسوخ امیدواروں کی نا اہلیت کا موجب ہو گا۔

آسامیوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے ۔

صرف اہل اور شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے مدعو کیا جائے گا۔

آسامیاں خالصتا عارضی بنیاد پر ہیں اور سندھ سروسز رولز 1973 کے تحت مہیا کردہ عارضی مدت کی تکمیل کے بعد مستقل بنیاد پر کی جائیں گی۔

ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو سفری خرچ نہیں دیا جائے گا ۔

 

How to apply for Health Department Shakarpur New jobs 2021

Newspaper AD

New Jobs in Pakistan Government Of  Sindh  Health Department Shakarpur New  jobs 2021


 

 

No comments:

Post a Comment

Followers

Post Top Ad

Your Ad Spot