New Jobs in Pakistan Government Of Sindh Deputy Commissioner Office Sukkur jobs 2021
Deputy Commissioner Office Sukkur jobs 2021
دفتر ڈپٹی کمشنر سکھر میں بی پی ایس 04 تا بی پی
ایس 01 کی نان ٹیکنیکل آسامیون کے لیے ڈسٹرکٹ سکھر کا ڈومیسائل رکھنے والے
امیدواروں کی ابتدائی بھرتی / تقرر کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
نئی آسامیوں میں کک ، الیکٹریشن ، واچ میں ،
مالی ، نائب قاصد ، سنیٹری ورکر ، کوتار کی آسامیوں کے لیے امیدوار درخواست جمع کر
سکتے ہیں،
Department
Deputy
Commissioner Office Sukkur
Age
28-18 year
Newspaper
Junge Newspaper
Total Vacancies
38
Gender
Male
Experience
N/A
Salary
N/A
Location
Sukkur Sindh
Education
Primare , matric
Jobs Type
Govt jobs
Posted Date
04 June 2021
Last Date
18june 2021
Vacancies
/ Positions
Cook (BPS-01)
Electrion (BPS-01)
Watch man (BPS-01)
Mali (BPS-01)
Naib qasid (BPS-01)
Snatree worker (BPS-01)
Cotar (BPS-01)
شرائط و ضوابط
درج ذیل فارمیٹ پر درخواست دو عدد پاسپورٹ سائز
تصاویر اکیڈمک کوالیفیکشن کے اسناد ،سی این آئی سی کی کاپی اور تجربہ سر ٹیفیکٹ
(اگر درکار ہو) کی مصدقہ کاپیوں کے ہمراہ د فتر ڈپٹی کمشنر سکھر میں جمع کرانی ہوں
گی ۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 جون 2021
ہے۔
٪5 کوٹہ برائے خواتین اور ٪5 کوٹہ اقلیتی رولز/
گورنمنٹ پالیسی کے تحت مختص ہے۔
بالائی عمر کی حد میں 15 سال کی عمومی رعایت
رائج و مروج گورنمنٹ پالیسی کے مطابق ہو گی ۔
کسی بھی صورت یا انداز میں اثورسوخ امیدواروں کی
نا اہلیت کا موجب ہو گا۔
آسامیوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے ۔
صرف اہل اور شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ اور
انٹرویو کے لیے مدعو کیا جائے گا۔
آسامیاں خالصتا عارضی بنیاد پر ہیں اور سندھ
سروسز رولز 1973 کے تحت مہیا کردہ عارضی مدت کی تکمیل کے بعد مستقل بنیاد پر کی
جائیں گی۔
ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو
سفری خرچ نہیں دیا جائے گا ۔
How to apply for Deputy
Commissioner Office Sukkur jobs 2021
No comments:
Post a Comment